: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وادئ کشمیر میں جمعہ کو طالب علموں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے
پیش نظر کالجوں کے ساتھ ساتھ ہائر سکینڈری اسکولوں میں بھی درس و تدریس کی
سرگرمیاں معطل
رہیں۔یہ مسلسل چوتھا دن ہے کہ جب وادی کے کالجوں میں درس و تدریس کی سرگرمیاں معطل رہیں۔تاہم ہائر سکینڈری اسکولوں میں جمعہ سے قبل 17 اپریل کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہی تھیں۔